سجاد علی کا نیا گانا’’بارش‘‘جاری

منگل 11 فروری 2020 16:38

سجاد علی کا نیا گانا’’بارش‘‘جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2020ء) گلوکار سجاد علی کا نیا گانا’’بارش‘‘جاری کر دیا گیا ہے، گانے کی وڈیو مین سجاد علی کے بیٹے خوبی کو میرب کے ساتھ متعارف کرایا جارہا ہے، اس کے علاوہ پہلی بار سجاد علی کے ساتھ ریما بھی دکھائی دیں گی، گانے کے بول سجاد علی نے لکھے ہیں جبکہ اس کی کمپوزنگ اور وڈیو کی ہدایت کاری کے فرائض بھی خود سرانجام دیئے ہیں۔
وقت اشاعت : 11/02/2020 - 16:38:54

Rlated Stars :