ڈرامہ ’’عہد وفا‘‘ نے ان کی پرانی یادیں تازہ کردیں، عثمان خالد بٹ

جمعرات 13 فروری 2020 12:30

ڈرامہ ’’عہد وفا‘‘ نے ان کی پرانی یادیں تازہ کردیں، عثمان خالد بٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2020ء) اداکار عثمان خالد بٹ نے کہاکہ ڈرامہ ’’عہد وفا‘‘ نے ان کی پرانی یادیں تازہ کردیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہ اس ڈرامے کی21 قسط ہمیشہ ان کے دل کے قریب رہے گی کیونکہ اس قسط نے ان کی زندگی اور پرانے دوستوں کی یادیں تازہ کردیں۔ انہوں نے کہا کہ جن وہ اس قسط میں اداکار احد رضا میر کے ساتھ گلے ملنا اور ناراضگی دور کرنے والا سین کر رہے تھے تو وہ اصل میں رو پڑے تھے۔ اداکار اس ڈرامے میں ایک سیاست دان کا کردار ادا کر رہے ہیں جسے شائقین میں کافی سراہا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 13/02/2020 - 12:30:00

Rlated Stars :