محسن عباس حیدر فلم’’ونس اپان اے ٹائم ان کراچی‘‘ میں ناصر کا کردارادا کریں گے

جمعرات 13 فروری 2020 12:30

محسن عباس حیدر فلم’’ونس اپان اے ٹائم ان کراچی‘‘ میں ناصر کا کردارادا کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2020ء) اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر فلم’’ونس اپان اے ٹائم ان کراچی‘‘ میں ناصر کا کردارادا کریں گے۔

(جاری ہے)

ابوعلیحہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’ونس اپان اے ٹائم ان کراچی‘‘ میں ناصر کے روپ میں دکھائی دیںگے، فلم پر کام جاری ہے جس کا سکرپٹ علی معین نے لکھا ہے۔

وقت اشاعت : 13/02/2020 - 12:30:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :