خلیل الرحمان قمر کا 7th سکائے انٹرٹینمیٹ کے ساتھ معاہدہ کر لیا

جمعرات فروری 14:08

خلیل الرحمان قمر کا 7th سکائے انٹرٹینمیٹ کے ساتھ معاہدہ کر لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2020ء) مصنف خلیل الرحمان قمر نے 7th سکائے انٹرٹینمیٹ کے ساتھ ڈرامے لکھنے کا معاہدہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

معاہدے کے مطابق خلیل الرحمان قمرہر سال 3یا 4 ڈرامے لکھ کر اسد قریشی اور عبداللہ قادوانی کو دیں گے، خلیل الرحمان کے اب تک مشہور ڈرامے ’’من جلی، صدقے تمہارے، پیارے افضل اور میرے پاس تم ہو ‘‘ ہیں جبکہ انہوں نے فلم’ پنجاب نہیں جائوں گی اور اب لندن نہیں جائوں گا‘‘ کا بھی سکرپٹ لکھا ہے۔

متعلقہ ستارے‎ :

khalil ur rehman qamar

خلیل الرحمان قمر

khalil ur rehman qamar

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

ہریتک روشن سارو گنگولی کا کردارادا کرینگے

ہریتک روشن سارو گنگولی کا کردارادا کرینگے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی کے صدر ساروگنگولی پر فلم بنانے کا منصوبہ‘ ریتک روشن سارو گنگولی کا کردا ادا کرینگے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ساروگنگولی پر فلم بنائے جانے کا امکان ہے جس میں ان کا کردار ... مزید

وقت اشاعت : 13/02/2020 - 14:08:00

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments