پاکستان فیشن انڈسٹری نے تیزی سے تر قی کی ہے،ماہ نور

ان دنوں اپنے یوٹیوب چینل کے مختلف پروگراموں میں مصروف ہوں،گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 13 فروری 2020 18:13

پاکستان فیشن انڈسٹری نے تیزی سے تر قی کی ہے،ماہ نور
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2020ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) پاکستان کی معروف ماڈل،اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ ماہ نور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری نے تیزی سے تر قی کی ہے،فیشن انڈسٹری کے لوگو ں کی وجہ سے فلم کا معیار بھی بہت بہتر ہوا ہے،کیونکہ اب فلم انڈسٹری میں فیشن انڈسٹری کے معروف فنکار کام کر رہے ہیں،ماہ نور نے مزید گفتگو کرتے ہوے کہا کہ آج جس مقام پر ہو یہ میری محنت اور لگن کا پھل ہے اورموجودہ مقام کو بہال رکھنے کیلئے مزید محنت جاری ہے۔

(جاری ہے)

ایک سوال کے جواب میں ماہ نور نے کہا کہ ان دنوں اپنے یوٹیوب چینل کے مختلف پروگراموں میں مصروف ہوں۔

وقت اشاعت : 13/02/2020 - 18:13:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :