فلم ’’منی بیک گارنٹی‘‘ کی پوسٹ پروڈکشن پر کام جاری

جمعہ فروری 12:50

فلم ’’منی بیک گارنٹی‘‘ کی پوسٹ پروڈکشن پر کام جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2020ء) فلم ’’منی بیک گارنٹی‘‘ کی پوسٹ پروڈکشن پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ فواد خان کی فلم’’منی بیک گارنٹی‘‘ کی عکس بندی مکمل ہونے کے بعد اب پوسٹ پروڈکشن پر کام جاری ہے، فلم میں ان کا کردار بینک مینجر کا ہے اور اس روپ میں وہ پہلی بار دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں میکال ذوالفقار، وسیم اکرم، شنیرا اکرم، ریمبو، مانی، احسن راحم، کرن ملک اور گوہر رشید شامل ہیں۔

متعلقہ ستارے‎ :

Fawad Afzal Khan

فواد خان

Fawad Afzal Khan

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/02/2020 - 12:50:42

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments