صبا قمر نے ’’ من جوگی‘‘ سیٹ کی نئی تصویر شیئر کردی

جمعہ فروری 12:56

صبا قمر نے ’’ من جوگی‘‘ سیٹ کی نئی تصویر شیئر کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2020ء) اداکارہ صبا قمر نے ’’ من جوگی‘‘ سیٹ کی نئی تصویر شیئر کردی۔ اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کام ان کے لئے کسی فن سے کم نہیں ہے اور وہ اپنا کام کو خوش ہو کر کرنے کی عادی ہیں ۔

(جاری ہے)

صبا قمر اس ویب سیزیز میں اداکار نعمان اعجاز کے ساتھ مرکزی کردارادا کر رہی ہیں۔

متعلقہ ستارے‎ :

Saba Qamar

صبا قمر

Saba Qamar

وقت اشاعت : 14/02/2020 - 12:56:47

Your Thoughts and Comments