ڈرامہ ’’چھلاوا‘‘ کی شوٹنگ شروع ہو گئی

جمعہ 14 فروری 2020 12:56

ڈرامہ ’’چھلاوا‘‘ کی شوٹنگ شروع ہو گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2020ء) نئے ڈرامہ سیریل ’’چھلاوا‘‘ کی شوٹنگ شروع کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

شمعون عباس اس ڈرامے میں ہدایت کاری کے ساتھ ساتھ اداکاری بھی کررہے ہیں،ڈرامے کی کہانی کو شاہد نظامی نے تحریر کیا ہے جبکہ اس کی کاسٹ میں نوین وقار اور ثمینہ احمد نمایاں ہیں۔

وقت اشاعت : 14/02/2020 - 12:56:47

Rlated Stars :