’’الہ دین‘‘ کی کامیابی کے بعد اب سیکوئل پر کام کا آغاز
ْ2019 میں ریلیز ہونے والی فلم ’الہ دین‘ کا مرکزی کردار کینیڈین اداکار مینا مسعود نے ادا کیا
جمعہ 14 فروری 2020 13:00
(جاری ہے)
اس فلم کے سیکوئل میں بھی پروڈیوسرز ان ہی تینوں کرداروں کو دوبارہ کاسٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں البتہ فلم کا اسکرپٹ مکمل ہونے کے بعد ہی ان تینوں اداکاروں کو فلم میں کاسٹ کرنے کی آفر دی جائے گی۔
واضح رہے کہ گائے ریچی کی ہدایات میں بننے والی فلم ’’الہ دین‘‘ 1992 میں ریلیز ہوئی کارٹون فلم الہ دین کا لائیو ایکشن ریمیک ہے۔کارٹون فلم’’الہ دین‘‘نے اپنی ریلیز کے بعد سے اب تک دنیا بھر میں 76 ارب پاکستانی روپے سے زائد کمائے اور یہ فلم آج بھی بچوں اور بڑوں دونوں کے درمیان نہایت مقبول ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Liana Liberato
Paris Hilton
Laiba khan
Sarah Jessica Parker
Jason Statham
Paula Patton
Robert De Niro
Kit Harington
Lady Gaga
Rhona Mitra
Chlo Sevigny
Kabir Bedi
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
چین، 14ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی