فلم’’نو ٹائم ٹو ڈائے‘‘ کا ٹائٹل سانگ جاری

جمعہ 14 فروری 2020 13:12

فلم’’نو ٹائم ٹو ڈائے‘‘ کا ٹائٹل سانگ جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2020ء) فلم’’نو ٹائم ٹو ڈائے‘‘ کا ٹائٹل سانگ جاری کر دیا گیا ہے جس کو امریکی گلوکارہ بلی ایلیش نے گایا ہے۔

(جاری ہے)

’’جیمز بانڈ‘‘ سلسلے کی 25 ویں فلم’’نو ٹائم ٹو ڈائے‘‘ کا تھیم سانگ جمعہ کوجاری کیا گیا ، فلم میں ڈینیئل گریگ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم چند ہفتوں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 14/02/2020 - 13:12:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :