گل پانڑا کل مانچسٹر میں پرفارم کریں گی

جمعہ 14 فروری 2020 13:24

گل پانڑا کل مانچسٹر میں پرفارم کریں گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2020ء) پشتو گلوکارہ گل پانڑا آج برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پرفارم کریں گی۔ گلوکارہ برطانیہ میں پرفارم کرنے کے لیے بدھ کواسلام آباد سے روانہ ہوئیں وہ 15فروری کو برمنگھم میں بھی پرفارم کریں گی۔
وقت اشاعت : 14/02/2020 - 13:24:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :