محبت کی ترجمان مومنہ بتول کا ویلنٹائن ڈے شوٹ فائنل
فوٹو شوٹ مکمل ریڈ این بلیک تھیم پرمشتمل،معروف برانڈکیلئے فوٹوگرافرکلیم نے عکس بندکیا
جمعہ 14 فروری 2020 13:32
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے یہ فوٹو شوٹ مکمل ریڈ اینڈ بلیک تھیم پرمشتمل ہے جومعروف برنڈکے زیراہتمام فلمایا گیا ہے جس میں تکنیکی اعتبار سے حقیقت کی عکاسی اورمحبت کے رنگ بھرے گئے ہیں، اس شوٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ شوٹ معروف فوٹوگرافر کلیم نے عکس بند کیا ہے جن کا کام اپنی مثال آپ ہے اورفنی اعتبار سے لازوال مانا جاتا ہے۔
اس شوٹ میں ادکارہ مومنہ بتول نے ادائوں کے جلوے بکھیرے اورمحبت کی ترجمانی کی ہے۔ مومنہ بتول پر امید ہیں کہ محبت کے عالمی تہوار پران کایہ فوٹو شوٹ نہ صرف کامیابی سے ہمکنار ہوگا بلکہ پذیرائی کی بلندیوں کوچھوتے ہوئے منفرد ریکارڈ قائم کرے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sonia Khan
Asif Raza Mir
Brie Larson
Booboo Stewart
Mai Dhai
Megan Boone
Emily Kinney
Elizabeth Banks
Kara Hayward
sania maskatiya
Rashida Jones
Kate Beckinsale
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی