طاہر شاہ کا نیا گانا’’ فرسٹ لُک‘‘ 14مارچ کو ریلیز کیا جائے گا

جمعہ 14 فروری 2020 15:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2020ء) گلوکار طاہر شاہ کا نیا گانا’’ فرسٹ لُک‘‘ 14مارچ کو ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

گانے’’آئی ٹوآئی‘‘ اور’’اینجل‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار طاہر شاہ نے ٹویٹر پر پھولوں کے بنے بڑے سے دل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے نئے گانے’’فرسٹ لک‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا۔

وقت اشاعت : 14/02/2020 - 15:35:08