لاہور کی اداکارائوں کے کراچی میں اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کے معاہدے

ہفتہ 15 فروری 2020 16:27

لاہور کی اداکارائوں کے کراچی میں اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کے معاہدے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2020ء) لاہور سے تعلق رکھنے والی اسٹیج اداکارائوں نے کراچی میں اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کے معاہدے کرنے شروع کر دئیے ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ اداکارہ مدھو، نور بٹ ، پائل خان ، ہما علی سمیت دیگر اداکارائوں نے کراچی کے پروڈیوسر ایس اے خان کے ساتھ معاہدے کئے ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارائوں کو ایس اے خان کی جانب سے کراچی میں اسٹیج ڈرامہ کرنے کے لئے اچھے معاوضوں پر پیشکش کی گئی ہے ۔

وقت اشاعت : 15/02/2020 - 16:27:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :