سعودی عرب، 27 فروری سے جی ٹی ٹی ایکس میوزکل میلہ شروع ہوگا

اتوار 16 فروری 2020 11:20

ریاض۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2020ء) سعودی عرب میں جی ٹی ٹی ایکس میوزیکل میلے کا آغاز27 فروری سے ہوگا۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارلحکومت ریاض میں مڈل بیسٹ میوزک میلے کی طرز پر یہ جی ٹی ٹی ایکس میوزکل میلہ سجایا جائے گاجس کی3 کنسرٹ ہوں گے۔

(جاری ہے)

میوزیکل میلے میں عرب ممالک سمیت بین الاقوامی فن کار اپنے فن کا مظارہ کریں گے۔

وقت اشاعت : 16/02/2020 - 11:20:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :