نوشین شاہ اور محسن عباس حیدر نئی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے

اتوار 16 فروری 2020 12:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2020ء) اداکارہ نوشین شاہ فلم ’’ ونس اپون اے ٹائم ان کراچی ‘‘ میں محسن عباس حیدر کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ ونس اپون اے ٹائم ان کراچی ‘‘ عوام اور خواتین کی کہانی ہے اور اس کی کاسٹ کو ابھی حتمی شکل دینا باقی ہے ، فلم کا سکرپٹ مکمل ہوچکا ہے جو معین علی نے لکھا ہے۔

وقت اشاعت : 16/02/2020 - 12:35:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :