پاکستانی مہربان اور پیار کرنے والے ہیں، جعفر جیکسن

اتوار فروری 14:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2020ء) امریکی گلوکار اور موسیقار جعفر جیکسن نے دورہ پاکستان کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں ہر شخص بہت ہی مہربان، پیارا اوراستقبال کرنے والا ہے۔

(جاری ہے)

جعفر جیکسن جو کہ کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کے قریبی عزیز بھی ہیں چین پاکستان انویسٹمنٹ کارپوریشن اور اس کے بانی بورڈ ممبر ذیشان شاہ کے ساتھ پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ میں واقعتا پاکستان دوبارہ آنے ، شو کرنے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کے ساتھ بات چیت کرنے کا منتظر ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام انتہائی مہربان اور پیار کرنے والی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

بشری انصاری کا مداحوںکے لئے پیغام جاری

بشری انصاری کا مداحوںکے لئے پیغام جاری

اداکارہ بشری انصاری نے مداحوںکے لئے پیغام جاری کردیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہمیں چین یا اٹلی کی مثالیں دینے کی بجائے بتائی گئی حکومتی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ اگر ہم کچھ دنوں کے لئے خود کو گھروںتک محدود کرلیں گے تو ... مزید

وقت اشاعت : 16/02/2020 - 14:25:10

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments