یاسرہ رضوی نے ویب سیریز’’عائشہ‘‘ کا آغاز کر دیا

پیر 17 فروری 2020 11:46

یاسرہ رضوی نے ویب سیریز’’عائشہ‘‘ کا آغاز کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) اداکارہ یاسرہ رضوی نے ویب سیریز’’عائشہ‘‘ کا آغاز کر دیا۔

(جاری ہے)

یاسرہ رضوی کی حال ہی میں کچھ وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جن میں وہ خواتین کی تعریف اور ان کے کام کو سراہتے ہوئے دکھائی دیں، وڈیوز مین انہون نے خواتین کو باور کروایا کہ وہ خود سے پیار کرنا سیکھیں ، انہوں نے ویب سیریز’’عائشہ‘‘ کا آغاز کیا ہے جس میں گھریلو خواتین پر بات کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/02/2020 - 11:46:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :