جاوید شیخ، علی عظمت کے ساتھ فلم’’راک اینڈ راگ‘‘ میں دکھائی دیں گے

پیر 17 فروری 2020 11:46

جاوید شیخ، علی عظمت کے ساتھ فلم’’راک اینڈ راگ‘‘ میں دکھائی دیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) اداکار جاوید شیخ گلوکار علی عظمت کے ساتھ فلم’’راک اینڈ راگ‘‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

(جاری ہے)

انجم چندنا کی ہدایت کاری میں بننے والی میوزیکل رومانوی اور مزاحیہ فلم ’’راک اینڈ راگ‘‘ میں جاوید شیخ کلاسیکل استاد اور علی عظمت ایک راک سٹار کا کردار ادا کریں گے، فلم کی کاسٹ میںجاوید شیخ، مریم نفیس، علی عظمت ، علی انصاری اور دیگرشامل ہیں۔

وقت اشاعت : 17/02/2020 - 11:46:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :