ارمینہ خان نے اپنی ساتھ شادی کی تصویر شیئر کر دی

پیر 17 فروری 2020 12:28

ارمینہ خان نے اپنی ساتھ شادی کی تصویر شیئر کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) اداکارہ ارمینہ نے خان اپنے شوہر فیٖصل خان کے ساتھ شادی کی تصویر شیئر کردی۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ 14فروری کو ان کا سادہ سی تقریب میں نکاح ہوا تاہم ولیمے کی تقریب کچھ ماہ بعد ہوگی۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے اس موقع ہر ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی زندگی کے موڑ پر ان کا ساتھ دیا۔ اداکارہ نی2016ء میں اپنے بچپن کے دوست فیصل سے منگنی کی تھی۔

وقت اشاعت : 17/02/2020 - 12:28:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :