دانش تیمور اور عائزہ خان نئے ڈرامہ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

پیر 17 فروری 2020 16:04

دانش تیمور اور عائزہ خان نئے ڈرامہ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) اداکار دانش تیمور اور عائزہ خان نئے ڈرامہ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اداکارہ عائزہ خان ’’مہرو‘‘ اور دانش تمیور ’’ شاہ جہاں ‘‘ کا کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

دونوں میاں بیوی شادی کے بعد ایک ساتھ سکرین پرجلوہ گرہوںگے تاہم ہدایت کار مظہر مومن کے اس ڈرامے کا نام اور باقی کاسٹ کے بارے میں ابھی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں ہیں۔

وقت اشاعت : 17/02/2020 - 16:04:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :