ظاہری خوب صورتی کی قائل نہیں ہوں، سارہ لورین

پیر 17 فروری 2020 16:04

ظاہری خوب صورتی کی قائل نہیں ہوں، سارہ لورین
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) داکارہ سارہ لورین نے کہا کہ وہ انسان کی ظاہری خوب صورتی کی قائل نہیں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ انسان کو باطنی طور پر خوب صورت ہونا چاہیے کیونکہ اصل خوب صورتی یہی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کا کہ وہ کسی انسان کی خوبرو ہونے سے کبھی متاثر نہیں ہوئی ہیں بلکہ اچھا اخلاق ان کی کمزروی ہے۔ اداکارہ فلم ’’ عشرت میڈان چائنہ ‘‘ میں اداکار محب مرزا کے ساتھ مزکری کردار ادا کریں گی، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 17/02/2020 - 16:04:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :