اداکارہ ایمن خان کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد54 لاکھ ہو گئی

پیر 17 فروری 2020 16:18

اداکارہ ایمن خان کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد54 لاکھ ہو گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) اداکارہ ایمن خان کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد54 لاکھ ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایمن خان نے انسٹاگرام پر پھولوں کا گلدستہ تھامے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انسٹاگرام پر ان کے مداحوں کی تعداد54 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جو جلد ہی 60 لاکھ ہو جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/02/2020 - 16:18:04

Rlated Stars :