ڈرامہ ’’مقدر ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران فیصل قریشی کوگولی لگنے کا انکشاف

پیر 17 فروری 2020 16:26

ڈرامہ ’’مقدر ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران فیصل قریشی کوگولی لگنے کا انکشاف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) اداکار فیصل قریشی نے ڈرامہ ’’مقدر ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران گولی لگنے کا انکشاف کردیا۔

(جاری ہے)

فیصل قریشی نے کہا ہے کہ انہیں ڈرامہ کی شوٹنگ کے دوران گولی لگی جس کے بعد بھی انہوں نے شوٹنگ جاری رکھی اور شوٹنگ کے دوران ربر کی گولی کا درد سہ کر شوٹنگ مکمل کروائی تھی۔ڈرامہ مقدر کے ہدایت کار علی اکبر ہیں جس کے مرکزی کرداروں میں آغا علی، کرن حق، نمرہ خان، بینا چوہدری، ندا ممتاز، پروین اکبر، طارق جمیل، راشد فاروقی، سجیر الدین، بابر خان، کامران جیلانی، شازیہ نور ، شازیہ قیصر و دیگر شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 17/02/2020 - 16:26:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :