گلوکارہ صنم ماروی کی طرف سے خلع کی بنیاد پر دائر دعوے کی سماعت 19فروری تک ملتوی
صنم ماروی نے اپنا بیان قلمبند کرادیا ، عدالت نے صنم ماروی کے شوہر حامد علی کو حاضری کے لیے طلب کرلیا
پیر 17 فروری 2020 21:37
(جاری ہے)
فیملی سول جج افضل واہلہ کی عدالت میں صنم ماروی نے اپنے شوہرحامدعلی کے خلاف خلع کے دعوے میں موقف اختیار کررکھا ہے کہ ان کے تین بچے ہیں ان کا شوہر حامد علی تشدد کرتا ہے ،بچوں کے سامنے بھی مارتا پیٹتا ہے اور گالیاں دیتا ہے ،وہ کافی عرصے سے تشدد برداشت کررہی ہیںاوراب وہ مزید تشدد برداشت نہیں کرسکتی۔
استدعا ہے کہ اسے خلع کی بنیاد پر طلاق دلوائی جائے۔ عدالت نے صنم ماری کا بیان قلمبند کرنے کے بعد مزید سماعت 19فروری تک ملتوی کردی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Vivek obroy
Natalie Dormer
Meera Ansari
Lily Rabe
Rupert Friend
Shailene Woodley
Saima Noor
Zuhab Khan
Janan Malik
Samina Ahmad
Demi Moore
Richa Chadda
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا