فلم قائد اعظم زندہ باد کی عکس بندی مکمل

پیر 17 فروری 2020 22:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2020ء) اداکار فہد مصطفی اور ماہرہ خان کی فلمقائد اعظم زندہ باد کی عکس بندی مکمل کر لی گئی ہے۔

(جاری ہے)

نبیل قریشی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمقائد اعظم زندہ باد فلم والا پیکچر کے بینر تلے بنائی جارہی ہے، جس میں فہد مصطفی اور ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم عید الاضحی پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/02/2020 - 22:23:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :