گل پانڑا نے برطانوی ٹورکو بہترین اور یادگار قرار دے دیا

منگل 18 فروری 2020 12:09

گل پانڑا نے برطانوی ٹورکو بہترین اور یادگار قرار دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) پشتو گلوکارہ گل پانڑا نے برطانوی ٹورکو بہترین اور یادگار ٹور قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

گل پانڑا نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ اتوار کو مانچسٹر میں ان کی پرفارمنس بہترین رہی، انہوں نے کہا کہ انہوں نے پہلی بار برطانیہ میں پرفارم کیا اور وہاں کے حاضرین بہت پیار کرنے والے ہیں اور ان کی محبت سے پرفارم کرنے والے کو بھی بہت ہمت ملتی ہے، انہوں نے اپنے اس ٹور کو خود کے لیے بہترین ٹور قرار دے دیا۔

وقت اشاعت : 18/02/2020 - 12:09:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :