عدنان انصاری ایک بہترین انسان ہیں، نمرہ خان

منگل 18 فروری 2020 15:11

عدنان انصاری ایک بہترین انسان ہیں، نمرہ خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) اداکارہ نمرہ خان نے کہا کہ نامور میک اپ آرٹسٹ عدنان انصاری ایک بہترین انسان ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ باوقار شخصیت کے ساتھ ایک اچھے دل کے انسان بھی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ان کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو خود کی کامیابی کے ساتھ لوگوں کی کامیابی کی خواہش بھی رکھتے ہیں۔

وقت اشاعت : 18/02/2020 - 15:11:07

Rlated Stars :