کم لیکن معیاری کا م کرنے کا خواہشمند ہوں، فیضان خواجہ

منگل 18 فروری 2020 15:12

کم لیکن معیاری کا م کرنے کا خواہشمند ہوں، فیضان خواجہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) اداکار فیصان خواجہ نے کہا کہ وہ کم مگر معیاری کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ انہوں نے کہا ہو زیادہ کام کرنے کی بجائے کم اورمعیاری کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک سوال پر انہوں نے کہا ڈرامہ ’’قسمت‘‘ میں کام کرنے کی وجہ اس کا منفرد سکرپٹ تھا۔

وقت اشاعت : 18/02/2020 - 15:12:18

Rlated Stars :