مہوش حیات، اقرا عزیز اور یاسر حسین کی تعریف کئے بنا نہ رہ سکیں

منگل 18 فروری 2020 22:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2020ء)اداکارہ مہوش حیات، اقرا عزیز اور یاسر حسین کی تعریف کئے بنا نہ رہ سکیں۔

(جاری ہے)

یاسر حسین نے حال ہی میں اقرا عزیز کی ساس کی ساڑھی پہنے بنائی گئی تصویر شیئر کی اور کہا کہ انہوں نے اپنی مرحومہ ساس کی ساڑھی پہن کر ان کا دل جیت لیا ہے، جس پر مہوش حیات ان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں انہوں نے جوڑے کی اچھی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ہارٹ ایموجی بھی شیئر کی۔

وقت اشاعت : 18/02/2020 - 22:17:54

Rlated Stars :