اداکارہ نرگس نے بہت ساری فلموں کی کاسٹ سے الگ کرایا خوشبو
منگل 18 فروری 2020 22:17
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں خوشبو نے کہا کہ دیگر کئی اداکارائیں بھی ہیں جو کبھی نہیں چاہتی تھیں کہ مجھے کوئی پراجیکٹ ملے اورانہوں نے بھی مجھے فلموں کی کاسٹ سے الگ کرانے کی بھرپور کوششیں کیں ۔
اگر میری راہ میں رکاوٹیں نہ ڈالی جاتیں تو آج میری فلموں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی۔ خوشبو نے بتایا کہ ان دنوں لیجنڈ ہدایتکار سید نور کی فلم میں کام کر رہی ہے اور اپنے فن کے ذریعے ان لوگوں کو منہ توڑ جواب دوں گی جنہوں نے میرا راستہ روکنے کی کوشش کی تھی ۔انہوں نے کہا کہ خدا کی ذات نے ان کے حصے میں ناکامی اور میرے حصے میں کامیابی لکھی اور میرا شمار کامیاب اداکاروں میں ہوتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Katie Holmes
Randeep Hooda
Corey Stoll
Noor–ul–Ain Khalid
Tanvi Azmi
Eva Green
Emmad Irfani
natasha baig
Imran Ashraf
Govinda
Haley Joel Osment
Shaan Shahid
Showbiz News In Urdu
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ