اداکارہ صائم علی فلم’’پترغنڈے دا‘‘میں زندگی کے انوکھے کردارمیں جلوہ گرہوں گی

فلم کو جلدملک بھرکے سینما گھروں میں ریلیزکیا جائیگا۔معروف فلمساز مہرمحمداسلم کی گفتگو

بدھ 19 فروری 2020 13:24

اداکارہ صائم علی فلم’’پترغنڈے دا‘‘میں زندگی کے انوکھے کردارمیں جلوہ گرہوں گی
خالق نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2020ء) معروف اداکارہ صائم علی نئی پنجابی فلم’’پترغنڈے دا‘‘میں اپنی فنی زندگی کے انوکھے کردارمیں جلوہ گرہوں گی،اس فلم میں ٹائٹل رول رانا عمران ادا کررہے ہیں،جبکہ دیگر کاسٹ میں موسمہ علی،رانا ظہیرعباس المعروف ضدی رانا،باسوچودھری،مہراخترخان،ارشدچیمہ،شیرخان ودیگرفنکارہیں،ایورگرین موویزکے بینرتلے بنائی جانے والی یہ فلم تقریبا مکمل ہوچکی ہے،اور اسے چارزبانوں میں ڈب کیا گیا ہے،’’پترغنڈے دا‘‘کے فلمسازمہرمحمداسلم نے بتایا کہ فلم کو جلدملک بھرکے سینما گھروں میں ریلیزکیا جائیگا۔
وقت اشاعت : 19/02/2020 - 13:24:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :