آصف رضا میر برطانوی۔امریکی ایکشن ٹی وی سیریز’’گینگز آف لندن‘‘ میں گینگ کے سربراہ کا کردار ادا کریں گے

بدھ 19 فروری 2020 13:29

آصف رضا میر برطانوی۔امریکی ایکشن ٹی وی سیریز’’گینگز آف لندن‘‘ میں گینگ کے سربراہ کا کردار ادا کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2020ء) اداکار آصف رضا میر برطانوی۔امریکی ایکشن ٹی وی سیریز’’گینگز آف لندن‘‘ میں گینگ کے سربراہ کا کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

آصف رضا میر پاکستانی ڈراموں کے بعد اب بین الاقوامی سیریز میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، آصف رضا میر گریتھ ایونس کی ہدایت کاری میں بننے والی سیریز’’گینگز آف لندن‘‘ میں اہم کردار میں دکھائی دیں گے، اس کے علاوہ وہ فلم’’لندن نہیں جائوں گی‘‘ مین بھی مختصر کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔

وقت اشاعت : 19/02/2020 - 13:29:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :