ٹیلر سوئفٹ نے پیرس کنسرٹ میں ’’دی مین‘‘ گانا گا کر شائقین کے دل جیت لئے

بدھ 19 فروری 2020 15:20

ٹیلر سوئفٹ نے پیرس کنسرٹ میں ’’دی مین‘‘ گانا گا کر شائقین کے دل جیت لئے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2020ء) امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے پیرس کنسرٹ میں ’’دی مین‘‘ گانا گا کر شائقین کے دل جیت لئے۔

(جاری ہے)

ٹیلر سوئفٹ نے حال ہی میں میوزک البم ’’لور‘‘ کا گانا’’دی مین‘‘ پیرس کنسرٹ میں گایا جس نے شائقین بہت سراہا، گلوکارہ نے کنسرٹ کے دوران بنائی گئی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جسے شائقین نے بہت پسند کیا۔

وقت اشاعت : 19/02/2020 - 15:20:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :