امینئم کے گانے’’ریپ گاڈ‘‘ کو یوٹیوب پر دیکھنے والے افراد کی تعداد ایک ارب

بدھ 19 فروری 2020 15:20

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2020ء) ہالی وڈ گلوکار امینئم کے گانے’’ریپ گاڈ‘‘ کو یوٹیوب پر ایک ارب افراد نے دیکھا ہے۔

(جاری ہے)

اس سے قبل ویز خلیفہ کے گانے ’’سی یو اگین‘‘ کو2015ء میں ایک ارب افراد نے دیکھا تھا اس طرح امینئم وہ دوسرے گلوکار ہیں جن کے گانے کو اتنی بڑی میں دیکھا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 19/02/2020 - 15:20:41