بیجنگ میں ہونے والا ’’شنگھائی فیشن ویک‘‘ کورونا وائرس کے باعث ملتوی

جمعرات 20 فروری 2020 14:15

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2020ء) بیجنگ میں ہونے والا ’’شنگھائی فیشن ویک‘‘ کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

شنگھائی فیشن ویک کے نائب سیکرٹری جنرل لو شیائو لی نے اپنے بیان میں بتایا کہ 26 مارچ کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والا فیشن ویک کورونا وائرس کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے، اوروہ بزنس کو بحال رکھنے کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ بات چیت کرنے اور صورتحال کا حل تلاش کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، انہوں نے فیشن ویک کے نئے شیڈول کا تاحال اعلان نہیں کیا۔

وقت اشاعت : 20/02/2020 - 14:15:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :