عاطف اسلم (کل) روٹرڈم اہوے ارینا میں پرفارم کرکے یورپ اینڈ یوکے ٹورکا آغاز کریں گے

جمعرات 20 فروری 2020 14:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2020ء) لیجنڈ گلوکار عاطف اسلم کل( 22 فروری کو) روٹرڈم اہوے ارینا میں پرفارم کر کے یورپ اینڈ یوکے ٹور2020ء کا آغاز کریں گے۔

(جاری ہے)

اس کے بعد وہ 29 فروری کو ہیمرسمتھ میں ایونٹم اپالو میں پرفارم کریں گے، ٹور کا اختتام مانچسٹر میں ہو گا ۔

وقت اشاعت : 20/02/2020 - 14:15:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :