ایف آئی اے نے مزاحیہ اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حرا شریف کے غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کی تحقیقات شروع کردی

جمعرات 20 فروری 2020 21:48

ایف آئی اے نے مزاحیہ اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حرا شریف کے غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کی تحقیقات شروع کردی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2020ء) ایف آئی اے نے معروف مزاحیہ اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حرا شریف کے غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

حرا شریف جو گردے کے عارضہ میں مبتلا تھیں اس کی موت غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کی وجہ سے ہوئی۔ اس سلسلے میں ایف آئی اے نے تمام ریکارڈ قبضہ میں لے لیا ہے۔

وقت اشاعت : 20/02/2020 - 21:48:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :