نارویجن بینڈ اے ہا کے گانے ’’ٹیک اون می‘‘ کا ایک ارب ویوور شپ کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم

جمعہ 21 فروری 2020 14:15

اوسلو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2020ء) نارویجن بینڈ اے ہا کے گانے ’’ٹیک اون می‘‘ نے ایک ارب ویوور شپ کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔نارویجن بینڈ اے ہا نی1985ء میں گانے’’ٹیک اون می‘‘ کی وڈیو بنائی جسے یوٹیوب پر اب تک ایک ارب افراد نے دیکھا۔
وقت اشاعت : 21/02/2020 - 14:15:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :