حرا مانی کا موٹیفز کی نئی کلیکشنرنگ بہار کے لیے فوٹو شوٹ مکمل

جمعہ 21 فروری 2020 22:22

حرا مانی کا موٹیفز کی نئی کلیکشنرنگ بہار کے لیے فوٹو شوٹ مکمل
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2020ء) اداکارہ حرا مانی نے موٹیفز کی نئی کلیکشنرنگ بہار کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

ان دنوں مختلف برانڈز اپنے کپڑوں کی تشہیر کے لیے شوبز شخصیات سے فوٹو شوٹ کروا رہے ہیں، اسی طرح کپڑوں کے برانڈ موٹیفز نے اپنی نئی کلیکشن رنگ بہار کے لیے حرامانی کا انتخاب کیا اور فوٹو شوٹ مکل کروایا۔ فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں جن میں حرا مانی مختلف رنگوں کے فینسی جوڑوں میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 21/02/2020 - 22:22:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :