کورونا وائرس‘ جان لیوا وباؤں پر بنی فلمیں مقبول ہو گئیں
جمعہ 21 فروری 2020 22:38
(جاری ہے)
اس فلم کی کہانی کافی حد تک چین میں پھیلنے والے حالیہ پٴْراسرار کورونا وائرس سے ملتی ہے جس سے اب تک دو ہزار سے زائد افراد ہلاک اور 75 ہزار سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
کورونا وائرس کی طرح فلم میں دکھایا گیا جان لیوا وائرس بھی جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے اور پہلے ہی مہینے میں دنیا بھر میں 2 کروڑ 60 لاکھ سے زائد افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد فلم ’’کانٹیجیئن‘‘ ایک مرتبہ پھر سے مقبول ہو گئی ہے اور مختلف ممالک کے ٹاپ چارٹس میں یہ اولین نمبروں پر ہیں۔اسی طرح موبائل فون گیم ’پلاگ انک‘ بھی مقبولیت کی بلندیوں پر ہے جس میں کھلاڑی ایک قاتل مرض کو انسانوں میں پھیلنے سے روکتے ہیں۔گزشتہ سال یوٹیوب کے تعلیم سے متعلق ایک چینل ’ایکسٹرا کریڈٹس‘ نے 1918 میں دنیا میں زکام کے وباء سے لاکھوں افراد کی ہلاکت کے 100 سال مکمل ہونے پر7 حصّوں پر مشتمل ایک اینیمیشن سیریز ریلیز کی۔سیریز کے مصنف رابرٹ راتھ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے سامنے آنے کے بعد سے ان کی سیریز کو لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔اس کے علاوہ امریکا کی پروڈکشن کمپنی نیٹ فلکس نے بھی اس دوران جنوری میں’’پینڈامک‘‘ نام کی دستاویزی فلم بنائی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح دنیا نئے وائرسز کے لیے بالکل بھی تیار نہیں ہے۔امریکا کے صحافی شیری فرنک اور اس فلم کے پرڈیوسر کا کہنا تھا کہ لوگوں کا فلم ’پینڈیمک‘ سے متعلق کہنا ہے کہ یہ فلم بلکل درست وقت پر ریلیز ہوئی ہے۔ ٰمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Huma Mir
Agha Majid
Rabi Peerzada
Geena Davis
Ali Kazmi
Josh Trank
Michelle Williams
Vera Farmiga
Jodelle Ferland
Afzal Khan
Munawar Zarif
Julianne Hough
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی