جرار رضوی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے چمپئن بننے کی پیشگوئی کر دی
جمعہ 21 فروری 2020 22:38
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد ایک تجربہ کار اورسنجیدہ کھلاڑی ہے اسے قومی ٹیموں کی قیادت سے الگ کر کے نا انصافی کی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے اس بار پی ایس ایل سیزن فائیو کی ٹرافی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم لے کر جائے گی اور سرفراز احمد کی کپتانی اور کارکردگی کو دیکھتے ہوئے کرکٹ بورڈ انہیں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت سونپنے پر مجبور ہو جائے گا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sanya Malhotra
Maisie Williams
Arisha Razi
Nigaar Khan
kareena jan
Prateik Babbar
Soha Ali Khan
Sushant Singh Rajput
ishal fayaz
Alicia Vikander
Saba Qamar
Meg Ryan
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف