عدیل نیازی کا وسیم اکرم کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

ہفتہ 22 فروری 2020 13:28

عدیل نیازی کا وسیم اکرم کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2020ء) معروف ہدایت کار عدیل نیازی نے پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پروڈیوسر ارسلان ایچ شاہ کی زیر نگرانی بنے والی اس فلم کا نام وسیم ایک دور{{ ہو گا جبکہ فلم کی کاسٹ کے بارے میں ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ، خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس فلم میں وسیم اکرم بھیاداکاری کا مظاہرہ کریں گے ۔واضح رہے کہ رواں سال کے آخر تک اس بائیوپک یعنی سوانحی فلم کی تیاری کا آغاز متوقع ہے۔

وقت اشاعت : 22/02/2020 - 13:28:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :