صوفیہ مرزا ترکی سے کیلیفورنیا پہنچ گئیں

ہفتہ 22 فروری 2020 21:05

صوفیہ مرزا ترکی سے کیلیفورنیا پہنچ گئیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2020ء) نامور اداکارہ صوفیہ احمد ترکی میں سیر و سیاحت کے بعد امریکی ریاست کیلیفورنیا پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ صوفیہ احمد جو شوبز مصروفیات سے فراغت پانے کے بعد چھٹیاں منانے کیلئے بیرون ملک روانہ ہوئی تھیں ترکی میں سیر و سیاحت کے بعد امریکی ریاست کیلیفورنیا پہنچ گئی ہیں جہاں وہ مزید چند روز قیام کرنے کے بعد وطن واپس آئیں گی ۔

وقت اشاعت : 22/02/2020 - 21:05:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :