جرمنی، بین الاقوامی فلم میلے میں 5 ایرانی فلموں کی نمائش

اتوار 23 فروری 2020 11:45

برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2020ء) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقدہ 70ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں ایرانی فنکاروں کی بنائی گئی5 فلموں کو نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں سال کے برلن فلم فیسٹول میں ایرانی فلم ساز مسعود بخشی، مہیار ماندگار، محمد رسول ،کارپیام حسینی ،نادر ساعی،محمد رسول اورکیارستمیکی بنائی گئی فلموں کو نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 23/02/2020 - 11:45:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :