میرا کا پپو سمراٹ کی 50 ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار

پیر 24 فروری 2020 10:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2020ء) اداکارہ میرا نے ڈانسر پپو سمراٹ کی 50 ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے اس حوالے سے ایک پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی کا ایک یاد گار حصہ ان کے ساتھ گزارا ہے اور انہیں فخر ہے کہ وہ انہیں ان جیسا استاد ملا۔

وقت اشاعت : 24/02/2020 - 10:40:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :