ایمان علی کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ شاندار رہا، عدنان انصاری

پیر 24 فروری 2020 13:32

ایمان علی کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ شاندار رہا، عدنان انصاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2020ء) نامور میک اپ آرٹسٹ عدنان انصاری نے کہاکہ ایمان علی کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ شاندار رہا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایمان علی اچھی اداکارہ کے ساتھ ساتھ ایک اچھی انسان بھی ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ شرمیلی ہونے کے ساتھ ساتھ مثبت سوچ کی بھی مالک ہیں ۔ ایمان علی فلم ’’ ٹچ بٹن ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 24/02/2020 - 13:32:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :