علی ظفر کا پی ایس ایل 5 کے گانے کا دوسرا ٹیزر جاری

پیر 24 فروری 2020 16:46

علی ظفر کا پی ایس ایل 5 کے گانے کا دوسرا ٹیزر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2020ء) گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل 5کے لئے اپنے گانے کا دوسرا ٹیزر جاری کردیا۔ ٹیزر میں ظفر علی ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(جاری ہے)

اداکار نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کام کرنے سے پہلے تھوڑا لطف اندوز ہونا ضروری ہے۔

وقت اشاعت : 24/02/2020 - 16:46:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :