سجل علی، احد رضا میر کی شادی کی تقریبات کا آغاز

پیر 24 فروری 2020 21:51

سجل علی، احد رضا میر کی شادی کی تقریبات کا آغاز
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2020ء) اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔

(جاری ہے)

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک کیک کی تصویر وائرل ہوئی ہے جس پر سجل اور احد کی ڈھولکی لکھا ہوا ہے جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں کی شادی کی تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ہے،اس کے علاوہ سجل کے بھائی اور احد رضا میر کی والدہ کی تصویر بھی شیئر کی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 24/02/2020 - 21:51:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :