حرا مانی نے اپنا یوٹیوب چینل بنانے کا عندیہ دے دیا

پیر 24 فروری 2020 21:51

حرا مانی نے اپنا یوٹیوب چینل بنانے کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2020ء) اداکارہ حرا مانی نے اپنا یوٹیوب چینل بنانے کا عندیہ دے دیا۔

(جاری ہے)

حرامانی نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ وہ اور ان کی ٹیم اپنے یوٹیوب چینل پر کام کر رہے ہیں لیکن ابھی تک ان کا اپنا کوئی یوٹیوب چینل نہیں ہے، انہوں نے اپنے حالیہ مالدیپ کے دورے کے دوران بنائی گئی کچھ تصاویر اور وڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

وقت اشاعت : 24/02/2020 - 21:51:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :